553

مثبت سوچ اور انسان

تحریر شئیر کریں

مثبت سوچ اور انسان

گھر میں ایکـــــ positive انسان بہت سوں کو ہمت دینے والا ، مشکل سے نکالنے والا اور زندگی کی پریشانیوں میں ہمت دلانے والا بن جاتا ہے…!!!

اگر آپ کو رب نے دین کی سمجھ دی ہے تو اپنے گھر والوں کے لیۓ بہترین انسان بن جائیں…!
جو ان کو سمجھنے والا,,,,,ان کو موقـــع دینے والا,,,,,ان کو درگزر کرنے والا ہو,,,,,,ان کو عــــزت دینے والا,,,,,,ان کے لیۓ دعا میں ہاتھ اٹھانے والا,,,,,,مشکل میں ان کا ساتھ نہ چھوڑنے والا ہو…!

اب یہ نہ کہیۓ گا کہ پھر مجھے کون سمجھے گا…؟

سچ تو یہ ہے کہ اللہ نے آپ کو صلاحتیوں سے نوازا دین کی سمجھ دی اپنے خاص بندوں میں آپ کا شمار کرلیا جب ہی تو اس نے آپ کو سب سے پہلےقرآن اور حدیث سےجوڑ دیا….!!!

اس رب کے فرمانبردار بنتے ہوۓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کو اپناتے ہوئے اپنے کردار سے اپنے گھر والوں کو اپنا گرویدہ بنالیجئے….!!!

اس مقصد کو پانے کے لیے آپ کو تھوڑی سی محنت اور صبر کی ضرورت ہوگی۔پھر سب اسان ہوتا جاۓ گا۔

سکون ، محبت اور اپنائیت اللّٰــــــہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرماۓ گا…!!! اور آپ ایک سکون کی مثالی زندگی گذاریں گے ♥️
ان شـــاء اللــــــہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں