413

اداکارہ ثناء خان نے عالم دین سے شادی کرکے سب کو چونکا دیا

تحریر شئیر کریں

اداکارہ ثناء خان نے عالم دین سے شادی کرکے سب کو چونکا دیا

بھارتی اداکارہ ثناء خان جنہوں نے روشنیوں اور قمقموں کی دنیا کو لات مار کر دین کو فالو کرنا شروع کر دیا تھا۔ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انھوں نے ایک عالم دین سے شادی کر کے پھر سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

ثناء خان کے مطابق ایک دعا نے انکی زندگی کی کایا پلٹ دی۔بلاشبہ دعا میں بہت تاثیر ہے۔یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک” یہ وہ عظیم دعا ہے جو دلوں کق پھیر دیتی ہے۔ثناء خان کے دل کی دنیا بھی اس دعا نے بدل ڈالی ۔جس دل میں کبھی دنیا اور اسکی خواہشیں بستیں تھیں۔وہاں صرف

یہ بھی پڑھیےفلمی ستارے اسلام کے راستے پر

اب رب اور اسکی رضا بستی ہے۔
دنیا بہت حقیر ہے۔اتنی حقیر کہ مرے ہوۓ بکری کے بچے کے عوض بھی لینی ہڑی تو مہنگی ہے۔اس حقیر دنیا میں کامیاب وہی ہیں جو رب کی رضا پہ چل پڑے اس کی دنیا کو لات مار کر آخرت کی فکر کی۔یہی مومن ہے۔جن سے اللہ نے اپنی عظیم کلام میں وعدے کیے ہیں۔یہی وہ لوگ ہیں جو حقیقتا کامیاب ہیں۔
ثناء خاں نے حضرت علی کے اس قول پہ عملا عمل کر کے ایک پاوں نفس پہ رکھا ہے جس کا نتیجہ انشاء اللہ دوسرا قسم جنت کی صورت میں بہت جلد ظاہر ہوگا۔ہماری دعا ہے کہ اللہ ثناء خان کو ایمان کا یہ راستہ اور ملن مبارک کرے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں